Claim(permalink)
چار مسلم نوجوان جو حال ہی میں دوبئی سے واپس لوٹے ہیں۔جس کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ انہوں نے اسلام کی عدم اجازت کا حوالہ دے کر طبی جانچ کرانے سے انکار کردیاہے