Claim(permalink)
بنگلہ دیش کے رنگ پور میں 17 اکتوبر کو فساد کی خبر سامنےآئی تھی۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر جلتے ہوئے گھر کا ایک ویڈیو خوب شیئر کیا گیا۔ ویڈیو میں صاف طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پنڈال میں آگ لگی ہے، جس پر فائرمین قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس ویڈیو کے ساتھ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ان دنوں بنگلہ دیش کے رنگ پور میں حالات کشیدہ ہے، مسلمانوں کے ہجوم نے ہندؤں کے گھروں اور مندروں کو آگ کے حوالے کردیا ہے۔
Factors
Political Leaning
Date published
2021-10-20