Claim(permalink)
فیس بک یوزر ثنا علی نے "اللہ کے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں اللہ کی لاٹھی میں آواز نہیں ہوتی" نامی پیج پر ایک بچے کی تصاویر شیئر کی ہے۔سستا میڈیا ہیش ٹیگ کے ساتھ کیپشن میں لکھا ہے۔ نئے بھارت میں مندر کے پاس نہ آصفہ محفوظ ہے نا آصف۔
Factors
veracity
Political Leaning
Sentiment
Date published
2021-03-15

